#
design-left bismilah-white design-right
design-left

News & Events

design-right
Latest Events
al mustafa News images

اولین جلسه گروه علمی زبان فارسی

اولین جلسه گروه علمی زبان فارسی موسسه مروارید سفید ونمایندگی جامعة المصطفی در هند

al mustafa News image

معاونت آموزش نمایندگی جامعۃ المصطفی ہندوستان کی طرف سے چھٹا کل ہند علمی مسابقہ برگزار ہوا

خدا وند کریم کے لطف و کرم سے اور حضرت بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی خاص توجہات کے طفیل معاونت آموزش نمایندگی جامعۃ المصطفی ہندوستان کی طرف سے چھٹا کل ہند علمی مسابقہ بتاریخ 20/ ذی الحجہ 1445 مطابق 27/ جون 2024 بروز جمعرات صبح 9:۰0 بجے پورے ہندوستان کے معروف مدارس میں بنحو احسن مدیران ، ناظرین اور اساتید حوزه های علمیه هندوستان دامت توفیقاتهم کی مخلصانہ ہمکاری کے نتیجے میں مکمل نظم و ضبط اور قوانین کی پاسداری کے ساتھ پایہ تکمیل کو پہنچا ۔ قابل ذکر ہے : اس علمی مسابقہ میں 79 مدارس کے 2373 طلاب نے شرکت کی۔ جن کی تفصیل اس طرح ہے رتبہ اول میں 1293 رتبہ دوم میں 733 رتبہ سوم میں 347 ،کل 2373 طلباء ۔ توجہ : معاون آموزش نمایندگی جامعہ المصطفی ہندوستان حجت الاسلام سید منظور عالم جعفری سرسوی نے بتایا: جو طالب علم 85 سے زیادہ نمبروں سے پاس ہونگے ہر سطح میں ان کے درمیان قرعہ اندازی کے ذریعہ تین طلاب کوانعامات سے نوازا جائے گا۔ البتہ رتبہ سوم میں 96 سے زیادہ نمبر لانے والے طلاب میں سے ایک طالب علم کی قرعہ اندازی کے ذریعہ براہ راست جامعہ المصطفی ایران میں تعلیم جاری رکھنے کے لئے مالی کمک کی جائیگی ۔

al mustafa News images

تربیت مبلغین کا چوتھا دورہ منعقد

شعبہ ثقافت نمایندگی جامعہ المصطفی ھندوستان کے زیر اھتمام 17 ذی الحجہ 1445ھ مطابق 24 جون 2024 تا 27 ذی الحجہ 1445ھ مطابق 4 جولائی 2024 ، ۱۰ روزہ دورہ تربیت مبلغین منعقد کیا گیا ، اس دورہ میں مشرقی یوپی کے 17 مدارس سے 113 طلاب نے شرکت کی ، جس میں 77 طلبا اور 36 طالبات ہیں ۔ طلبا کا دورہ جامعہ امام مہدی (ع) اعظمگڑھ اور طالبات کا دورہ جامعہ خدیجۃ الکبری جونپور میں منعقد ہوا، دورہ میں سرزمین قم کے افاضل اور ماھرہ اساتذہ نے تدریسی فرائض انجام دیئے ۔ دورہ کے اخر میں امتحانات میں کامیاب اور اچھی پوزیشن لانے والوں کو پہلے ، دوسرے اور تیسرے انعامات سے نوازا گیا نیز مکمل دروس لکھنے والوں کی بھی حوصلہ افزائی کی گئی ۔ حجت الاسلام و المسلمین سید رضا حیدر زیدی نے طلاب کو علمی جد و جہد اور قلمی کاوش پر تاکید کی۔ حجت الاسلام و المسلمین فیروز علی صاحب نے طلاب کو مجالس پڑھنے کے ساتھ ساتھ مجالس میں شرکت کرنے کی نصیحت فرمائی ۔ شعبہ ثقافت نمایندگی جامعہ المصطفی ھندوستان کے ذمہ دار حجت الاسلام و المسلمین سید اشھد حسین نقوی نے تمام طلاب ، اساتذہ ، جامعہ امام مھدی (عج) کے ذمہ داران ، عہدہ داران اور ملازمین کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے طلاب کو تبلیغ اسلام پر توجہ ، اھل سنت عقائد کے احترام کی تاکید کی اور طلاب کو شعبہ ثقافت نمایندگی جامعہ المصطفی ھندوستان کے آئندہ کے پروگرام سے باخبر کیا ۔ نمایندگی جامعہ المصطفی ھندوستان میں ڈپٹی فنانشل مینیجر حجت الاسلام و المسلمین علی عباس حمیدی نے طلاب کو لگن ، مکمل دلچپسی اور توجہ کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کی تاکید فرمائی اور تعلیم کے میدان میں انہیں ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کی ۔ حجت الاسلام و المسلمین سید سلطان حسین جامعہ امام مہدی (عج) نے مہمانوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور اس طرح کے دورہ کو طلاب کے لئے عظیم نعمت جانا ۔ دورہ کے آخر میں علمائے کرام کے ہاتھوں ممتاز طلاب کو انعامات سے نوازا گیا ۔ انعام پانے والے طلباء کے اسامی مندرجہ ذیل ہیں : پہلا انعام : وقار حیدر جامعہ امام مہدی (عج) دوسرا انعام: شیخ مرتضیٰ جامعہ امام مہدی (عج) تیسرا انعام: شہزاد مہدی جامعہ امام مہدی (عج) ڈائری کا انعام: ثاقب رضا جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب انعام پانے والی طلبات کے اسامی مندرجہ ذیل ہیں : پہلا انعام: صفیہ خاتون جامعۃ الزھراء تنظیم المکاتب لکھنو دوسرا انعام: نور زھراء جامعۃ

al mustafa News image

باز دید ریاست محترم نمایندگی از غرفه جمهوری اسلامی ایران در نمایشگاه بین‌المللی کتاب در دهلی

باز دید ریاست محترم نمایندگی از غرفه جمهوری اسلامی ایران در نمایشگاه بین‌المللی کتاب در دهلی

al mustafa News images

باز دید ریاست محترم نمایندگی از غرفه جمهوری اسلامی ایران در نمایشگاه بین‌المللی کتاب در دهلی

باز دید ریاست محترم نمایندگی از غرفه جمهوری اسلامی ایران در نمایشگاه بین‌المللی کتاب در دهلی

al mustafa News image

باز دید ریاست محترم نمایندگی از غرفه جمهوری اسلامی ایران در نمایشگاه بین‌المللی کتاب در دهلی

باز دید ریاست محترم نمایندگی از غرفه جمهوری اسلامی ایران در نمایشگاه بین‌المللی کتاب در دهلی

al mustafa News images

Ayatollah Dr. Abbasi, head of Al-Mustafa International University, visited Mumbai

Ayatollah Dr. Abbasi, head of Al-Mustafa International University, visited Mumbai

al mustafa News image

Ayatollah Dr. Abbasi, head of Al-Mustafa International University, visited Nauganwa Sadat

Ayatollah Dr. Abbasi, head of Al-Mustafa International University, visited Nauganwa Sadat

al mustafa News images

اولین جلسه گروه علمی زبان فارسی

اولین جلسه گروه علمی زبان فارسی موسسه مروارید سفید ونمایندگی جامعة المصطفی در هند

News-image-small

المصطفی بین الاقوامی یونیورسٹی کے سر براہ آیت اللہ ڈاکٹر عباسی نے نوگانوں سادات مدرسہ جعفریہ میں دورہ کیا

المصطفی بین الاقوامی یونیورسٹی کے سر براہ آیت اللہ ڈاکٹر عباسی نے نوگانوں سادات مدرسہ جعفریہ میں دورہ کیا

News-image-small

المصطفی بین الاقوامی یونیورسٹی

المصطفی بین الاقوامی یونیورسٹی کے سر براہ آیت اللہ ڈاکٹر عباسی نے لکھنو میں دورہ کیا

News-image-small

Ayatullah Dr Abbasi

Ayatullah Dr Abbasi ne lucknow ke madaris ka daura kiya

News-image-small

المصطفی بین الاقوامی یونیورسٹی

المصطفی بین الاقوامی یونیورسٹی کے سر براہ آیت اللہ ڈاکٹر عباسی نے سکھوں کے رہبر کی دعوت پر امرتسر کا دورہ اور ان سے ملاقات کی

News-image-small

Almustafa international university

Almustafa international university k voice chancellor Ayatullah Dr Abbasi ne Amrit sar mein Guru nanak university k voice chancellor se mulaqat ki

News-image-small

Doctor Raza Shakri meets president of sikh community

Doctor Raza Shakri meets president of sikh community

News-image-small

مسابقہ کتابخوانی

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مدارس کے طلاب کے لئے نمیاندگی المصطفی کے شعبہ ثقافت کی طرف سےایک کتابخوانی کا مسابقہ رکھا گیا ہے

News-image-small

Friday Prayer

Dr. Reza Shakeri delivered a speech at Jamia Masjid Alipur, Karnatka

News-image-small

Noble School

Dr. Reza Shakeri visited Noble School in Alipur, Karnatka and enlightened the students.

News-image-small

Madrasa Zainabiya

Dr. Reza Shakeri visited Zainabiya School and met with the members of Anjuman-e-jafaria in Alipur, Karnatka

Research

Journal & Books

Scientific Journal

Journal-preview
Religious Thoughts No 21, Year 2024
Journal-preview
سه ماهی بصائر
Journal-preview
سه ماهی بصائر

Books

Journal-preview
زندگی نامه شهيد ثالث
Journal-preview
خورشید عاشورا

Education

Books

Books-preview
عقائد اسلامی ۱
Books-preview
عقائد اسلامی ۲
Books-preview
ادیان عالم کا تعارف ۱
Books-preview
ادیان عالم کا تعارف ۲

Culture

Gallery

Quotes Of The Day

GET IN TOUCH WITH US

~ 2100

CERTIFIED TEACHERS

~ 5500

FOREIGN FOLLOWERS

~ 11,31,500

CLASSES COMPLETE

~ 32,000

STUDENTS ENROLLED

Total Visits    88840